اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیںnnاکیسویں قسطnnاگر آپ ، ٹیکنالوجی، سائنس، کمپیوٹر انٹرپینیور شپ ،مارکٹنگ، وغیرہ سے متعلق ہے تو ، پاکستان کا ایک عمدہ بلاگ، nکمپیوٹنگ پی کے بہت ایکٹو رہا ہے
پرو پاکستانی بھی nٹیک جوس بھی تھا،پر یہاں آپ کو ٹپس تو مل جائیں گی پر شاید یہ محض ویب سائٹس ہیں، کمیونیٹی /فورمز نہیں
باہر کی بات کریں تو،nn ہیکر نیوز نام کی کمیونیٹی ،چیک کیجیے، یہ آپ کے بلاگ پر ٹریفک لانے میں، بہت مددگار ثابت ہوگی، اس کے علاوہ، گیسٹ پوسٹنگ کے حوالے سے پاکستانی ویب سائٹس میں، ایک کافی، معیاری ویب سائٹ ہےnnجس کا تعلق بھی کمپیوٹر/ٹیکنالوجی سے ہے، وہ کیمونٹی تو نہیں، لیکن، وہاں آپ گیسٹ پوسٹنگ کر سکتے ہیں
کمپیوٹنگ پی کے
اگر آپ کا بلاگ، اردو میں ہے ، ادبی مواد سے بھرپور ہے تو اردو محفل نامی بہت عمدہ فورم موجود ہے،اس کے علاوہ پاکستان کے بہت پرانے پرانے بلاگرز میں،ابو شامل کا بلاگ، چیک کیئے، ایم بلال کی ویب سائٹ دیکھئے ، اور گوگل پر جا کر، اردو بلاگر فہرست کا، وکی پیڈیا پیج دیکھئے، اس میں ایک طویل متنوع فہرست مل جایے گی، وہاں آپ اپنا بلاگ بھی شامل کرسکتے ہیں۔nnGrowthhackers nگروتھ ہیکرز، اگر آپ مارکٹنگ کی دنیا کے بہترین مشورے، تبصرے پڑھنا چاہتے ہیں، مفصل، عمیق ماہر رایے سے مستفید ہونا چاہتے ہیں،تو آپ اپنا مواد ، اپنا انگریزی بلاگ، یہاں بھی جمع کروا سکتے ہیں،یہ ویب سائٹ آپ کے بلاگ پہ بھی ٹریفک لانے میں مددگار ثابت ہوگی۔nnبزنس ٹو کمیونیٹی nhttps://www.business2community.com/nآن لائن بزنس/بزنس پروفیشنلز کے لیے ، اس ویب سائٹ پر ، عمدہ نیٹ ورکنگ کے لیے ، بہت سے رابطے ، بلاگز ، ٹپس ، افراد مل سکتے ہیں ، خصوصا اگر آپ انگریزی مواد لکھتے ہیں ،
یہ کمیونیٹی، کھلے بندوں، آپکے بلاگز وغیرہ کو ویلکم کرتی ہے، گیسٹ پوسٹنگ کے لیے، آپ کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، یہ اپنے قارئین کو ،مکمل طور پر سپورٹ کرتے ہیں، کہ وہ ان کا پلیٹ فارم استعمال کریں، یہ چیز آپ کے لیے بہت فائدے مند ثابت ہوتی ہے، جب آپ اپنے بلاگ پر ٹریفک کے لیے کام کررہے ہوں۔
اس کے ساتھ ، ساتھ nعلی رضا صاحب کی ویب سائٹnhttps://aliraza.co/top-best-bloggers-in-pakistan/nn پر ، اس حوالے سے ، بلاگرز کی عمدہ لسٹ موجود ہے nجو کہ ، گزشتہ مہینے شایع کی گئی ہے ، جس میں پاکستان کے ، مقبول ترین پلاگران کی فہرست ہے ، وہاں سے بھی چیک کیجئے ، اس کے علاوہ ، ان صاحب کے بلاگ پر ، بلاگنگ بارے مفید تراکیب بھی پوسٹ ہوتی رہتی ہیں nnپھر ، ایک لنک ہے nhttps://blog.feedspot.com/pakistan_blogs/nnیہاں آپ کو ، کم از کم سو افراد کے بلاگز/چینلز ،وغیرہ مل جائیں گے ، جن میں سے کچھ موجود ہیں کچھ بند غالبا بند ہوچکے ہوں گے ، دیکھئیے گا ، اس فہرست میں اپنی کیٹگری کا مواد ، اور ایسے بلاگرز کا نیٹ ورک، بہرحال کچھ نہ کچھ مل جائے گا، nپاکستانی ویب سائٹسس میں ایک دو کے علاوہ، کوئی خاص کمیونیٹی نظر نہیں آئیں، اور وہ بھی، سیاسیات، ادبیات کی ہی تھیں، شاید پاکستانی فیس بک گروپس کی حد تک ہی رہنا چاہتے ہیں، یا کیونیٹی بنانے کےلیے، جو یونیٹی چاہئے وہ موجود ہیں۔
کمیونیٹی یعنی فورم، جیسے گیمرز کے ہیں، اردو ویب ادبیات کا ہے، ڈیفینس پی کے غالبا ،سیاسیات کا ہے، اس طرح کی چیزیں کتنی ہیں یہاں ؟ متنوع کانٹینٹ کے حوالے سے ۔۔۔ یو ٹیوبرز کی اپنی کوئی کمیونیٹی ہے جہاں وہ نیے یوٹیوبرز کی ہیلپ کرتے ہوں ؟۔
ایس ای او کے حوالے سے کوئی ایسا فورم ؟ کانٹینٹ میکنگ کے حوالے سے ؟
جیسے اردو کے فروغ کے حوالے سے ایم بلال ایم کی ویب سائٹ مستند ہے۔۔۔ ویسے کتنے گروپس ہیں، جو اس طرح کی کمیونیٹیز مستقل مزاجی بناتے اور چلاتےہیں، جہاں ادبیات سیاسیات کے علاوہ بھئ کچھ ہو سماجیات ، نفسیات، فوڈ ٹریول بلاگ، فلم ٹی وی شو سے متعلق وغیرہ وغیرہ
نوٹ: اس سوال کے دائرہ کار میں، انفرادی سرپرستی میں، موجود ویب سائٹ نہیں آتیں۔
پوسٹ – 2020-11-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد