پوسٹ – 2020-11-06

اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیں
سترہویں قسط
ٹوئٹر پر مخلص صارفین کی کمیونٹی بنائیںnnٹوئٹر ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں نسبتا، سنجیدہ اور جنیوئن صارف موجود ہے ، پر یہ بھی ہر طرح کے بلاگ کے لیے فٹ نہیں ، یہ بہترین ہے ، ٹیکنالوجی بلاگز کے لیے
پھر بھی اسے نظر انداز کرنا مناسب نہیں
کیوں کہ، اس پر ، آنے والی عوام ، واقعتا ، گفتگو کے فن سے آشنا ہوتی ہے ، اور کنورسیشن میں حصہ لیتی ہے
اگرچہ ، یہ یوزر بیس بنانے کے لیے بہترین ہے ، لیکن ، بلاگ پر ٹریفک نسبتا کم آتا ہے ، پر آپ کو بلاگ سے باہر بھی اپنی پہچان تخلیق کرنی ضروری ہے
اگر آپ ، ٹوئٹر کا زیادہ سے زیادہ فائڈہ اٹھانا چاہتے ہیں
تو ایک ٹول ہے جس کا ایڈریس
درج ذیل ہےnhttps://quuu.co/promotenان کا اپنا یوزر بیس ہے
اور یہاں پر آنے والا صارف ، اکثر سجیشن حاصل کرنے آتا ہے کہ وہ ایسا کیا شئیر کریں کہ ، جو ان کے لیے مفید ثابت ہو
یہ غالبا فیس مانگتے ہیں
اور پھر آپ اپنی مرضی کی تعداد اور مواد سے منتخب کر کے
طے کرتے ہیں کہ ، آپ نے اپنی کن پوسٹس کو ان کے نیٹ ورک میں پروموٹ کرنا ہے
ماہانہ بنیادوں پر آپ کا کون سا کونٹینٹ اس یوزر بیس میں سرکولیٹ ہوگا
اور لامحدود صارف آپ کے لنک پر کلک کرے گا
شئیر کرے گا
اور بالاخر ، آپ ان کے یوزر بیس کا استعمال کر کے اپنی ویب سائٹ کا ٹریفک بڑھانے میں استعمال کرسکتے ہیں
یہاں تک سوشل میڈیا کا باقاعدہ استعمال ، ٹریفک بڑھانے کے لیے ختم ہوا
آگے چل کر اس مضمون میں
مختلف دوسرے فورمز ، گروپس یا آن لائن ، کمیونی ٹیز ، وغیرہ کا تذکرہ کریں گے ، جہاں سے ، ٹریفک آپ کی ویب سائٹ پر آسکتا ہے ۔۔
مثلاnQuoranRedditnFacebook Groupsnاس حوالے سے تین مزید حکمت عملیاں پوسٹ کی جائیں گی
اور پھر ، اس کے بعد ،
ان سب سے ہٹ کر ، بلاگ پر ، ٹریفک لانے کے مزید تخلیقی طریقے شئیر کیے جائیں گے
یعنی ، یوٹیوب چینل ، پوڈ کاسٹ پر انٹرویوز دینا ، ایسے نیٹ ورکس کا حصہ بن کر خود کو برانڈ میں کنورٹ کرناnWebinarsnوغیرہ وغیرہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.