پوسٹ – 2020-11-06

کمسن جانو بے بیز ، کو مرد بننے کا بڑا شوق ہوتا ہے
انہیں بس یہ یاد ہوتا ہے کہ ، مرد کو ، قوام یعنی ، اعلی درجہ دیا گیا ہوتا ، لیکن یہ بھول جاتے ہیں ، بلکہ شاید پتا ہی نہیں ہوتا ، کہ قوام دراصل ہوتا کیا ہے
بھئی پوری ذمے داری ہے ، لیڈری ہے ، فیصلے کی قوت ہے ، پورا پیکج ہے ، یہ تھوڑی کہ ہینڈسم ہو تو بس مرد کہلا کر لیڈر بن جاو گے
نہیں جانو ، بات سمپل ہے
مرد مکمل پیکیج ہے ، جیسے کسی کمپنی میں ، آپ کی پروموشن ہوتی ہے ، تو اس سے پہلے آپ کے بہت سے سکل سیٹ ، قابلیت تجربات کو جانچا جاتا ہے ۔۔ پھر سیٹ دی جاتی ہے ، ورنہ اگر ابو کی کمپنی میں کوئی بھی آ کر ، محض ڈگری لے کر ایم بی اے بن کر ، مینجر لگ جائے ، باقی کچھ نہ ہو اس کے پاس ، تو پھر وہ ، صرف ایم بی اے ہی کرے گا
یعنی ماں بہن ایک
اور اکثر کمسن لونڈے یہی کررہے ہوتے ہیں
ماں بہن ایک — ہر رشتے تعلق کی –nکیوں ؟ کیوں کہ ، ان کے پاس ٹائٹل تو ہوتا ہے ، مرد کا ، پر ، باقی کچھ نہیں ہوتا ۔ لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.