گذشتہ رات ، چائے پر ہونے والی رینڈم گفتگو میں ایک دلچسپ پوائنٹ سامنے آیاn”جلد ، نیٹ فلکس یا اس طرح کی سروسز کو ، وڈیو ، فلمیں بنا بنا کر دینے والوں کے پاس ، بھِی کونیٹنٹ یعنی موضوعات ، یا تو ختم ہوچکے ہیں ، یا پھر ، ختم ہونے والے ہیں
مطلب ، آپ کب تک ، لو سٹوریز ، قتل و غارت ، جرائم ، ڈرگ کارٹیل ، وغیرہ جیسے موضوعات کو ریفائن کر کر کے فلمیں بناتے رہوگے ،
پوائنٹ از ، بات درست ہے
پر آبادی بھی تو بڑھ رہی ہے — نئے نئے گاہک ، بھی تو پیدا ہورہے ہیں
دس سال بعد ، جو بچہ آج دس سال کا ہے ، وہ بیس سال کی عمر میں نیٹ فلکس دیکھنا شروع کرے تو ، اس کے لیے یہ موضوعات نئے ہوں گے –nلیکن ، ونس اگین ، یہ بیانیہ مضبوط ہے کہ ، ایسا بہرحال ہوجائے گا ، یعنی بوریت
پھر ، بات کا رخ اس طرف جا سکتا ہے کہ ، کس ایج گروپ کے افراد کتنے ہیں پبلک میں ، پوری دنیا میں ، پھر اس سینس میں سوچا جاسکتا ہے ۔
موضوع مزے دار ہے ، اور دلچسپ فائنڈنگز سامنے آسکتی ہیں ، سماجیات وغیرہ کے سینس میں ۔۔
پوسٹ – 2020-11-06
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد