پوسٹ – 2020-11-06

اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیں۔
پندرہویں قسط۔nnسوشل میڈیا کا بھرپور استعمال۔nnPinterest پہ امیجز / خوبصورت گرافکس کی شئیرنگnnبہت سے بلاگرز ، اپنے مضامین/مواد سے متعلق گرافکس وغیرہ بنا کر، پن ٹرسٹ نامی ویب سائٹ پر پوسٹ کرتے ہیں۔۔
خصوصا ، آپ کویہ دیکھنا ہوگا کہ آپ کے مضمون میں عمدہ گرافکس/تصاویر / بصری (وژیول مواد ) مناسب حد تک موجود ہے، جیسے مضمون سے متعلق، انفو گرافکس وغیرہ ، nبہت سے کامیاب ترین بلاگرز یہ کہتے ہیں کہ أپ، اپنے ہر نئے بلاگ/پراڈکٹ/سروس/ مواد سے متعلق، کم از کم دس امیجز،بنا کر، پن ٹرسٹ پر پبلش کرتے جائیں ، اور بہت ہی منظم/بامعنی انداز میں
تو وہاں سے بھی ایک بڑا ٹریفک جنریٹ ہو تتا ہےn(پن ٹرسٹ کا ،استعمال خصوصا، امیجز پوسٹنگ کا مناسب/بامعنی/مفید طریقہ کار ، بہرحال ایک الگ تحریر کا متقاضی ہے۔
اور یہ یاد رکھیئے کہ پن ٹرسٹ بھی دوسری سوشل میڈیا ویب سائٹ کی طرح ہے، یہاں بھی لوگوں سے رابط رکھنے، ایکٹو رہنے، ان کے امیجز کو ری شئیر کرنےکی ضرورت ہے ، اور اگر آپ، صرف وہاں اپنے ہی امیجز بھرے جا رہے ہیں، اس کے علاوہ کوئی انٹر ایکشن نہیں، کوئی سرگرمی نہیں تو، پھر آپ کے بلاگ پر ٹریفک کی آمدورفت بہت، مشکل یے۔۔nnلنکڈ ان پہ بلاگ کی پروموشنnnاگر آپ ان دنوں، لنکڈ ان کا استعمال کرتے ہیں، تو آپ یہ جانتے ہوں گے کہ لنکڈ ان پر، ویڈیو پوسٹ فیچر کس قدر، مقبول ہو رہا ہے
تاہم طویل ٹیکسٹ پوسٹس ہوں تو وہ بھی بہت جلدی، لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے، اسی لیے لنکڈ ان بھی سماجی /پروفیشنل رابطوں کے لیے اپنے ،اپنے بلاگز/مضامین میں لوگوں کو انگیج کرنے کے لیے بہترین پلیٹ فارم ہے، nخصوصا ایسا مواد ، جو لنکڈ ان پر موجود آپ کا پروفیشنل حلقہ پسند کرتا ہوں۔ اس کو منفرد میں طریقے سے پیش کرنا، nایک بات کا خیال رکھئے گا، جب بھی لنکڈ ان پر اپنے بلاگ سے متعلق، پروموشنل مواد، پوسٹ کریں ، کوئی خلاصہ، کوئی، اقتباس ، کوئی امیج، وغیرہ وغیرہ، تو ، اس کا لنک، جو آپ کے بلاگ سے نتھی ہوگا اسے براہ راست ،پوسٹ نہ کریں، بلکہ،اقتباس وغیرہ پوسٹ کرکے،پہلے کمنٹ میں، وہ لنک پوسٹ کریں۔
یہ نکتہ زہن میں رکھیں، لنکڈ ان سے ٹریفک لانے کے لیے، ضروری ہے، کہ آپ کی پوسٹس میں لنک نہ ہوں تو بہتر ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.