پوسٹ – 2020-10-31

اگر آپ بات بے بات، اپنی ہی تصویر پہ موٹی ویشنل اقوال رکھ کر ، انسپیرئشن کرتے پھرتے ہیں،
تو سب سے زیادہ، ڈی موٹی ویٹڈ آپ خود ہیں، اور نرگسیت کا شکار بھی۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.