آپ کسی کے پاس کوئی چیز امانت رکھواو، اور کوئی بھی شخص آپ سے پوچھے، کہ فلاں چیز کہاں ہے تو آپ کیا کہو گے؟
یہی نا کہ فلاں کے پاس ہے۔۔nnاب جس کے پاس وہ چیز رکھوائی ہے، اس سے کوئی ، پوچھے یہ چیز کہاں سے آئی تو وہ کیا کہے گا ؟nnیہی نا کہ فلاں کی امانت ہے۔۔nnٹھیک ؟
اب یہ بتاو، کہ ووٹ امانت ہے ؟
تو عوام چھپا کر کیوں دیتی ہے۔۔
چلو پولنگ بوتھ کی سیکریسی کی حد تک ٹھیک ہے
پر ایک دوسرے سے کیوں چھپاتے پھرتے ہیں ؟
اور پھر امانت بھی کہتے ہیں ۔۔
ویسے پاکستانیوں کو پڑھائی گئی مذہبی/قومی تعلیماتِ اور ان کی روز مرہ، تضادات دیکھ لیں، تو ایک اچھی خاصی، کامیڈی فلم /کتاب بن سکتی ہے ۔۔
پوسٹ – 2020-10-31
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد