پوسٹ – 2020-10-30

محبت، تعلقات یا احساسات سے محظوظ ہونے کا نام نہیں، یہ درحقیقت، ایک دوطرفہ ذمے داری ہے، nآسان زبان میں، محبت ، باقی جذبات کی پراجیکٹ مینیجمنٹ ہے، خود کوئی پراجیکٹ نہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.