پوسٹ – 2020-10-30

مذاق برطرف، میں واقعی یہ سمجھا کہ یہ، nجماعت اسلامی اٹھارہ پلس لکھا ہے، اور یہ کوئی ایسا پراجیکٹ ہے جس میں، کنواری زندگی کو رفیقی کی بھینٹ چڑھا کر، ناظم صاحب کا پجاری بنانے کے ساتھ ساتھ، ایمونشل انٹی لیجنس ، ویلینٹائن کو حیا کے بجائے نکاح ڈے میں بدلنے سے متعلق کام ہوگا۔۔۔۔ nnپر ہائے۔۔۔ افسوس یہ تو، حلقہ ہے کوئی، جمیعت کے کنوارے کاکوں کی آنکھوں میں پڑے، ویران حلقوں کی طرح۔nnمقصد اچھا ہو یا برا
نظریہ کیسا بھی ہو
تحریک کوئی بھی ہو
حق ہو یا باطلnnپہلے چھوٹی لکڑیاں ہی ایندھن بنائی جاتی ہیں nn’جوانی میں عبادت’nوالی احادیث سنا کر۔۔۔nnنوٹ: لکڑی کو لڑکی پڑھنے والے ننھے رفیقوں سے ہمدردی۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.