پوسٹ – 2020-10-30

یہ بھی کوئی بات ہوئی ؟ اتنی سی بات پہ، اتنا کچھ جتا دیا بے چاری کو، یہ مرد ذات ہوتی ہی، کم ظرف اور گھٹیا ہے، کیا ہوا جو چار پیسے دے کر تم ، اس کی خوشی کا سبب بن رہے ہو، رازق ہو کیا ؟ آقا ہو کیا اس کے جو اتنا جتا رہے ہو۔۔ nاسی کے نصیب سے ملتا ہے تمھیں سب
اور کیا ہوا تمھارے اماں ابا کی خدمت نہیں کرتی تو ؟
اپنی بہنوں سے کیوں نہیں کہتے
اور جو اتنا جتا ریے ہو، پیسہ پیسہ پیسہ۔۔۔ nایک کام والی نہی رکھ سکتے، اماں ابا کے لیے، بیوی اور نوکرانی میں فرق کرنا سیکھو، عورت کے جذبات کی عزت کرو، اسے چھوٹی چھوٹی باتیں جتانا چھوڑ دو۔۔ nمرد بنو مرد۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.