پوسٹ – 2020-10-30

قبولیت اور اتفاق دو الگ چیزیں ہیںnnمیں خود سے متعلق ، تمھاری کیفیات (مثبت/منفی) کو قبول کرسکتا ہوں، پر ضروری نہیں، ان کی وجہ سے، تمھارے مزاج میں در آنے والی تبدیلیوں(مثبت/منفی) سے اتفاق بھی کروں۔۔nnجذبوں کی مینیجمنٹ اسے ہی کہتے ہیں جان من۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.