پوسٹ – 2020-10-30

مجھے ہمدردی نہیں چاہئے ؟
ایسا بہت بار سنا ہوگا nپتا ہے کیوں ؟
ہمدردی، دو لفظ ہیں، ہم اور درد
کسی کا درد سمجھے/محسوس کئے بغیر، اس سے ہمدردی کا دعوی، اس کی نفسیات پہ، دھوکہ/تصنع /جھوٹ/ بناوٹ ، بن کر حملہ آور ہوتا
اگر وہ شخص، خود تصنع کا شکار نہیں ، تو آپ کی ہمدردی اسے محض، کمزور کرے گی۔۔۔ nحتی کہ ، مکمل بے حسی/بے دردی سے زیادہ تباہ کن ہوتی ہیں، ایسی ہمدردیاں۔ nیہ وجہ ہے، زودرنج/حساس/اکثر ایک ہی ریوڑ میں پائے جاتے ہیں۔
جعلی ہمدردیوں کے نرغے میں۔۔nnاور ہمارے ہاں، نسل در نسل کیا سکھایا جاتا ہے ؟nnگڑ نہ دو گڑ جیسی میٹھی بات ہی کردو۔۔nnلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.