مائینڈ مینی پولیشن/ لاشعور کی پروگرامنگ کا بنیادی اصولnnکسی موضوع /معاملے کی سنگینی کو، سوشل میڈیا/عام بھیڑ بکری ٹائپ عوام کی ذہنوں میں ہلکا پھلکا کر کے نارملائیز کرنا ہو تو، اس پہ جوک/میمز بنانا شروع کردیں nnباقی کام عوام خود کرنا شروع کردے گی۔nnمثلا اب یہ مسنگ پرسن، ویگو اور سافٹ وئیر اپ ڈیٹ والا موضوع ہی دیکھ لیں۔۔

اترك رد