پوسٹ – 2020-10-27

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ، سب لوگ آپ سے خوش رہیں تو آپ زندگی میں اپنے مقاصد کبھی پورے نہیں کرسکتےnnجو لوگ ، ہر شخص کے سامنے اپنا امیج برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ، ان میں درج ذیل نشانیاں ہوتی ہیں nnہر شخص کے سامنے ، ہر کسی سے متفق ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں خواہ اندر سے متفق ہوں یا نہ ہوں nnدوسروں کے کیے کا ذمے دار خود کو سمجھیں گے nnہر بات میں خود کو بلیم کریں گے ، یا اس بات کا ڈر رہے گا ، کہ لوگ انہیں ، بلیم نہ کریں ، اس لیے معذرت خواہانہ لہجہ اپنائے رکھتے ہیں nnلوگوں کے کہے پر زیادہ چلتے ہیںnnدوسرے کے سامنے انکار نہیں کرپاتےnnاگر کوئی آپ سے غصہ ہو تو، تو اپنی اقدار پہ کمپرومائز کرجاتے ہیں
لوگوں کی موجودگی میں بہت خوشی محسوس کرتے ہیں nخود کو اچھا محسوس کروانے کے لیے ، دوسروں کی تعریف کے محتاج ہوتے ہیں nnہر قیمت پر ، تنازعہ اوائڈ کرتے یہں محض اس لیے کہ دوسرے ناراض نہ ہوجائیں nnکبھی کبھی اس بات کا اعتراف نہیں کرتے کہ ، ان کے جذبات مجروح ہوئے ہیں nnلوگوں کو خوش کرنے والی عادت سے کیسے چان چھڑائیں nnانکار کرنا سیکھیں ، ہر بات کون نہ سہی ، پر کسی نہ کسی بات کو ، چھوٹے چھوٹے معاملات میں میں سہی nاپنا ذاتی موقف پیش کرنے کی عادت ڈالیں ، خواہ ، مدعا چھوٹا یا سادہ ہی کیوں نہ ہو
جس نظریے پر یقین رکھتے ہیں ، اس کے لیے کھڑے ہوں nnیہ تین چیزیں آپ کی شخصیت میں اعتماد بھرنا شروع کردیں گی nnاور آہستہ اہستہ آپ لوگوں کو خوش کرنے والی زہریلی عادت سے چھٹکارا پاکر ، اپنی زندگی کے مقااصد حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے چالے جائیں گے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.