پرانے زمانے کی بت پرستی
بتوں کے سامنے سرجھکانا ، جہالت/سرکشی میں انہیں، خدا کا شریک کہناnnآج کی بت پرستی nیہ میڈل پہلے ، معزز نہیں تھا ، لیکن چونکہ، اب ہمارے اکابرین کو ملا ہے، اس لیے معزز ہے۔nnہماری ہلاکت میں ، اس والے نشے نے بھی بھرپور کردار ادا کیا، ہے۔
دجالیت سے کم نہیں یہ اکابرین کی پوجا۔ nnدجال بھی اکابر ہی ہوگا، کچھ اور بت پرستوں کے لیے ، کچھ سپر پاورز کے ساتھ
واٹس دی بگ ڈیل
موجودہ دور میں
قرون اولی، اور آنے والے وقت ، دونوں کی بت پرستی کے سیمپل ملیں گے۔nnآج کل ہرا والا چل رہا یے، چند دن پہلے کالا والا تھا باقیوں کا بھی چلتا ہی رہتا ہے۔۔
پوسٹ – 2020-10-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد