پوسٹ – 2020-10-25

اپنے بلاگ پر ٹریفک کیسے لائیں ؟nnآٹھویں قسط nnای میل/سبسکرائیبرز کی فہرست
آپ اس وقت تک زیادہ آگے نہیں بڑھ سکتے اگر آپ کو، یہی معلوم نہ ہو کہ، آپ کن کے لیے لکھ رہے ، آپ کی ویب سائٹ/میگزین/پورٹل/آن لائن سروس کا ، حقیقی صارف کون ہے ؟ آپ کا قاری کون ہے ؟
اور جب تک آپ کو یہ معلوم نہیں ہوگا تو آپ ان سے رابطہ بھی نہیں کرسکتے اور جب آپ مجھ سے رابطہ ہی نہیں کرسکتے تو پھر آپ ان سے ذاتی طور پر کیسے مخاطب ہو سکتے ہیں، nnیہاں کام آتی ہے، ای میل مارکٹنگ، اس سٹرٹیجی میں سب سے پہلے
آتا ہے
سبسکرائبر لسٹ/سبسکریپشن کے لیے، ویب سائٹ پر کوئی بٹن، کوئی فارم، جو آپ کی ویب سائٹ بلاگ یا میگزین پر موجود مواد یا سروس بارے، جو بھی آپ کام کر رہے ہو ، اس بارے میں، آپ کے، سبسکرائبرز کو ، خودکار طریقے سے، تازہ ترین ، سرگرمی سے باخبر رکھتا یے۔
بذریعہ ای میل۔
یہ تکنیک، قاری کو صارف، یعنی یوزر کو کسٹمر (خواہ، مستقل قاری ہو، یا کوئی سروس خریدنے والا)n بنانے کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوتی ہے۔nnاب چونکہ آپ کافی حد تک تیار ہیں، کہ بلاگ پر ٹریفک جنریٹ کرنے سے پہلے آپ کا کیا مائنڈ سیٹ ہونا چاہئے، بنیادی چیزیں کیا کیا ہیں اس لیے وقت آگیا ہے کہ مزید تفصیل کے ساتھ، اور بھی تراکیب کے بارے میں سمجھا جائے۔جن کی مدد سے آپ اپنی ویب سائیٹ یا بلاگ پر ٹریفک لانے میں کامیاب ہو سکتے ہیںnnمثلا، nمواد کی دور رس فراہمی (کہاں کہاں کیسے کیسے، اپنی ویب سائٹ کا مواد پہنچانے بارے کیا حکمت عملی ہے)nسوشل میڈیا مارکٹنگ کے ذریعے، ٹریفک کیسے بڑھایا جائے
اور اس کے علاوہ کون کون سی کری ایٹو قسم کی ٹکنیکس کے ذریعے ، اپنے بلاگ پر ٹریفک لا سکتے ہیں۔nnاور جیسا کہ پہلے کہا گیا
یہ تمام طرح کی ساری کی ساری ہی اپلائی نہیں کرنی اور یہ کوئی ایسی لسٹ نہیں کہ آپ سٹیپ بائی سٹیپ ان پر عمل کرکے ضرور بالضرور کر سکتے ہیں لیکن یہ ضرور ہے کہ آپ ان تمام تراکیب میں سے کچھ کو اپنی ویب سائٹ پر تجرباتی طور پر استعمال کر کے اس کا نتیجہ دیکھیں ہو سکتا ہے کچھ اس طرح کام کریں ہو سکتا ہے کچھ کام نہ کریںnnتو وہ تراکیب جو کام کر جائیں ان پر اپنی مکمل توانائی لگا دیں، اس وقت تک ،جب تک وہ کام کرنا نہ چھوڑ دیں، اور پھر دوسری اپلائی کریں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.