اپنے بلاگ پہ ٹریفک کیسے لائیںnnنویں قسطnnگیسٹ پوسٹنگ / گیسٹ بلاگنگ/مہمان کالمnnجیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہے
گیسٹ پوسٹ /گیسٹ بلاگنگ اس مضمون/بلاگ کو کہتے ہیں جو آپ کسی اور کی ویب سائٹ/بلاگ پر جا کر لکھتےہیں، لیکن، مقصد آپ کا، اپنی برانڈ بنانا/مارکٹنگ کرنا ہوتا ہے ، کیوں کہ اس ویب سائٹ (جو کہ ظاہر ہے آپ کے بلاگ سے ملتا جلتا مواد ہی رکھتی ہوگی، یا کم از کم آپ اس ویب پر موسٹلی، اسی موضوع پہ لکھیں گے، جو آپ کی اپنی برانڈ ہے) کی ٹریفک ، آلریڈی بنی ہوئی ہوگی، اس طرح، وہاں پہ موجود قارئین آپ کو پڑھنا شروع کریں گے، آپ کا لکھا مواد،پڑھ کر آپ کے نام کو ،آپ کے چھوڑے گئے تعارف کے ذریعے، ڈھونڈتے(کلک کرتے،سرچ کرتے آپ کے بلاگ/ویب تک پہنچیں گے)nیہ کام یاب اور قدرتی ترین طریقہ ہے گوگل میں اپنی ویب سائٹ کی رینکنگ اور بلاگ کی ٹریفک بڑھانے کا
اگرچہ گیسٹ پوسٹ بہت ہی زیادہ منفرد ہونی چاہیے، منفرد سے مطلب، ایک تو مواد اچھا ہو ،دوسرا وہ پہلے کہیں بھی ،کسی بھی فورم پہ، پبلش نہ ہوئی ہو ، تب ہی، کوئی، آپ کو اپنی ویب سائٹ پر لکھنے دے گا، اور تب ہی، آپ کو فائدہ ہوگا،کہ آپ کے پاس لکھنے کے لئے کچھ خاص تازہ اور محض اس کی ویب سائٹ کے لیے ہو۔nnیاد رکھیں، گیسٹ پوسٹنگ کے لئے ضروری نہیں ہے، کہ آپ کسی کو پیسے دیں۔ اس کی ٹریفک سے بھری ہوئی، چلتی ہوئی، رش والی ویب سائٹ پر اپنی پوسٹ لگائیں۔n کیونکہ، اگر تو آپ پیسے دے کر، یہ کام کرتے ہیں، تو پھر یہ گیسٹ پوسٹ نہیں سپانسرڈ پوسٹنگ کہلائے گی۔nnہاں کچھ لوگ ،گیسٹ پوسٹنگ والوں، کو پیسے دیتے ہیں ،کہ لوگ آئیں، ان کی ویب سائٹ پر لکھے ہیں nلیکن بہرحال، یہاں مقصد /موضوع،چونکہ اپنے بلاگ ، پروموشن کے لئے کسی اور کی ویب سائیٹ پہ جاکے لکھنا ہے ،نہ کہ، پیڈ رائٹنگ۔
ظاہر ہے، جتنی بڑی ویب سائٹ، اتنا بھاری بھرکم/ زیادہ ٹریفک، اور آپ کے مواد کی کوالٹی ،طوالت، بھی اتنی ہی زیادہ ہونی چاہیے
کیونکہ، آپ ایک بہت بڑے ٹارگٹ آڈینس کے لیے لکھ رہے
جس نے، کل کو، آپ کی پوسٹ کا تعاقب کرتے ہوئے ،ممکنہ طور پر آپ ہی کی ویب سائٹ پر آنا ہے، تو کوالٹی، طوالت، تفصیل وغیرہ سب میٹرکرتا ہے۔nnمثال کے طور پرnn اگر آپ کا ارادہ، بزنس ، ای کامرس، یا ایسی کسی کٹگری سے ، متعلق، بلاگ بنانے کا ہے، nتو آپ ہے بلاگ کی پروموشن کا بہترین پلیٹ فارم ہےnLinkedinnاس کے علاوہ بہت سی ویب سائٹس ایسی ہیں جہاں پر لوگ مختلف فورمز پر مختلف کیٹگریز میں مختلف معاملات میں سوال جواب کرتے ہیںnQuora nہے
وہاں، بے بہا کیٹگریز /زمرہ جات موجود ہیں
اپنے بلاگ سے ملتی جلتی کیٹیگریز میں موجود، nلوگوں کے سوالوں کو، مضامین کی شکل میں لے کر، جواب اور طویل بلاگ بنایا جا سکتا ہے، اور اسی ویب سائٹ پر انہیں جواب لکھا جاسکتا ہے ، اس کے ساتھ ہی اپنی اوریجنل ویب کا لنک بھی دیا جاتا ہے، یہ اتنے بھرے پرے فورم ہیں، کہ آپ کا یوزر یہاں سے بھی آسکتا ہے۔
پوسٹ – 2020-10-25
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد