پوسٹ – 2020-10-25

اس لنک پر انڈیا کے بہت سے مشہور افراد, تقریبا دو سو ایکٹرز وغیرہ کے کے آفیشل ٹوئٹر اکاوںٹ موجود ہیں nnhttp://www.socialsamosa.com/2014/05/indian-celebrities-twitter/nnتنازعے کا سلوشن ، سلوشن مہیا کرنا نہیں ہوتا
پہلے ، اپنی نیڈ یعنی ضرورت بیان کرنا ہوتا ہے ،ا س سے پہلے اپنی کیفیت
نہ کہ ، براہ راست ، جا کر ، یہ کرو وہ کرو
پہلے اپنا پورا کیس ، بااثر افراد کی نفسیات میں اتارنا ہوتا ہے
یہ ایکٹر یا کری ایٹو سائڈ کے لوگ ، کافی حساس ٹائپ ہوتے ہیں
کسی بھی مذہب وغیرہ سے ہوں ، ان میں ، قبولیت ، نسبتا ، زیادہ ہوتی ہے ، اگر ان کے سامنے ، تمیز سے ، رو دھو کر ، اپنا کیس رکھا جائے ، اور کہا جائے بس ایک ٹویٹ کردو کہ ہم پر ظلم ہو رہا ہے وغیرہ وغیرہ
یہ طارق جمیل ، اتنے آرام سے کیوں رلا دیتا ہے لوگوں کو ؟
جذبات، احساسات، قوم کی مذہبی نفسیات سے واقفیت ،
کبھی کہا ، اس کا بائیکاٹ کردو ، اس کا بائیکاٹ کردو وغیرہ وغیرہ
اثر کیسے ہے ؟
کیوں ہے ؟
رو دھو کر ، خواہ اختلاف کریں ، طریقہ ، بہرحال ، پر اثر ہے ، ان کا اثر ، ایکٹرز وغیرہ میں بھی چلا جاتا ہے ، وجہ ؟ چکا چوند میں رہنے والے ، ویسے بھی ، سکون کی تلاش میں ہوتے ہیں
ان کے سامنے رقیق القبلی اثر کرتی ہے ۔۔
کریں تو سہی ، بجائے غصہ کرنے کے ، صرف غم شو کریں
دیکھیں پھر۔
ایکٹرز ود آوٹ بارڈرز کی نفسیات پر اس کا اثر ۔
حقیقتی غم ، مثبت انرجیز پرووائڈ کرتا ہے وہ بھی اللہ کے نبی کی جب بات ہو
جب کہ ، غصہ دکھانا سوشل میڈیا پر ، کیس کمزور کرتا ہے ، نیگٹو انرجیز کری ایٹ کرتا ہے وغیرہ وغیرہ ، اس کا اثر الٹ ہوتا ہے ، اور پھر کوئی اور ایشو آجاتا ہے
جذبات میں آنے کے بجائے، جذبات پر اثر ڈالیں
سوچ سمجھ کر ۔
نہ کہ ، بس بائیکاٹ کردو
اور چھوٹے لیول سے شروع کرنا ہے
شروع کریں ، مورو سے ، آسمو سے ، کراچی وائن ، بیکار وائن ، پھر انڈیا کے ، بھوون بام سے ، کیری میناتی ، ذاکر خان ، راہول سبریمنیم، کنال کامرہ، ورن کمار ، وہ جو ایک گروپ پے
ایسی تیسی ڈیموکریسی ، انڈیا میں ، اسے کریں اپروچ، انوراگ کرو کریں ،
رچا چڈھا ، وکی کوشال ، نواز الدین ، نصیر الدین شاہ ،
مرزا پور کے قالین بھیان ، علی فیضل ، دیواند شرما جو منا بھائی بنا ہے ، وہ ___ والے چاچا ، سوئٹی ، گولو ، بینا جی ، باو جی ، ان سب کے پرسنل اکاونٹ ہیں ٹوئٹر پر ، کریں ٹرائے ، ریتھک روشن کو کریں ، فرح خان ، وہ سب ایکٹر جو نیپو ٹیزم کے خلاف ہیں ، ان میں قبولیت زیادہ ہوگی ، اے آئی بی کو اپروچ کریں ، یہ بہت آوٹ آف دی باکس چلتے ہیں ، ٹی وی ایف کو کریں ، اپروچ ، بہت ہیں ، ایسے لوگ ، سمیت ویاس ، جتیندر شرما ، کے کے مینن ، کنگنا رانوت۔۔
سوچتے جائیں ، ٹوئٹر دیکھتے جائیں
آپ بس اپنا کیس مختصر بتائیں ، اور رو دھو کر ، اپنے لیے آواز اٹھانے کو کہیں ، ٹرینڈ یہ لوگ خود بنا دیں گے ۔۔
بتایں ، ہم آپ کو بہت پسند کرتے ہیں ، ہم فین ہیں
سے ، انہیں معلوم ہے ہکہ ان کی فین فالوونگ ، پاکستان میں بھی ہے اور دنیا بھر کے مسلمز میں بھی
گلوکاروں کو اپروچ کریں
جے زی بی ، نیٹ فلکس جس جس ایکٹر کو دیکحتے ہیں ، کریں اپروچ ٹوئٹر پر رونا دھونا کرین ان کے آگے ، التجا کریں
انسان ہیں ، کچھ نہ کچھ نہ تو رحمت اللعالمین کا خیال ہوگا انہین ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.