پوسٹ – 2020-10-24

اگلے گھر جا کر عیش کرنا
اس کا اصل مطلب ہوتا ہے ، اگلے گھر جا کر ، زبان درازیاں ، ناشکریاں ، بدتمیزیاں ، وغیرہ کرنا ، ہم نے پال پوس کر جوان اس لیے نہیں کیا کہ ، تمھاری بک بک بھی سنیں ۔
بیوی آئے گی تو ٹھیک ہوجائے گا
اس کا اصل مطلب یہ ہوتا ہے کہ ، جو کام ، اس کی ماں نہیں کرسکی ، کیوںکہ ، ابو نے بھی اپنی بیوی کی تربیت نہیں کی ، تو ، ہوسکتا ہے ، دوسرے کی بیٹی اسے سنبھال لے ، جب کہ ، ایسا ناممکن ہے ، ہاں یہ ضرور ہوتا پھر ایسے مردوں کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے
ماں بٹھا کر سمجھاتی ہے ، بیوی لٹا کر ،
باقی خود سوچ لیں ، ایسے بندے میں ، زیادہ سے زیادہ بھی کتنی عقل باقی رہے گی ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.