پوسٹ – 2020-10-24

اپنے بلاگ/ویب سائٹ پر ، ٹریفک کیسے لائیں ؟nnدوسری قسطnnایک چیز ، جلدی جلدی سے سیکھ کر ، ویب سائٹ کو بلندیوں پر پہنچا دوں گا ، والا مائنڈ سیٹ رکھنے والے ، یہیں اتر جائے ، کیوں کہ ، جلدی تو آپ بھی نہیں ہوئے تھے ، نو مہینے لگے تھے ، ہے نا 🙂 nسو ، مستقل مزاجی ، اور صبر نہیں ، تو یہ مضمون آپ کے لیے نہیں ، خیر ۔ nnسب سے پہلے یہ سمجھ لیں ، کہ اس مفصل مضمون میں مہیا کردہ ، تراکیب کا ہرگز مقصد یہ نہیں کہ ، آپ انہیں سٹیپ بائے سٹیپ فالو کریں ، nیعنی ایک کے بعد ایک کرنے سے آپ کے بلاگ پر ٹریفک آجائے گا
بلکہ اس مضمون میں ، پروموشن کی جو تراکیب دی جارہہی ہیں ، وہ محض ایک ایسی فہرست ہے ، جو حقیقی ، آزمودہ ٹیکنیکس پر مشتمل ہے ، جو مختلف ایکسپرٹس سے گفتگو کے بعد شامل کی گئی ہیں nجو کہ ، کسی بھی ویب سائٹ ۔/ بلاگ پر ٹریفک لانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ، وقتا فوقتا ، اور مستقل مزاجی کے ساتھnnآسان زبان میں آپ اسے ایک مینو کارڈ سمجھیں جس میں سے آپ سب نہ سہی ، پر چند ایک ، دو تین چار ، آزما کر ، کسی بھی وقت ، اپنے بلاگ کی پروموشن کے لیے تجرباتی طور پر اپلائی کرسکتے ہیں nیعنی کبھی کوئی ٹیکنیک، کبھی کوئی ٹیکنیک ۔ nاور یہ کوئی پتھر پر لکیر والا معاملہ نہیں ، کیوں کہ ، بہرحال اس میں بہت تجرباتی کام درکار ہے ، تخلیق ، سوچ ، کوشش ، مستقل مزاجی ، ہر وہ چیز ، درکار ہے جو کسی بھی کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے استعمال ہوتی ہے nاور انہی کے ذریعے آپ اپنی ویب سائٹ/اپنے منفرد ماحول ، اطراف / کونٹینٹ کے حوالے سے ، بھی نئی نئی چیزیں ، اپلائی کرکے ، اپنے بلاگ پر ٹریفک لانے کے قابل ہوسکتے ہیں nاور ہاں یاد رکھئیے nآپ ان “تمام” کے تمام طریقوں کو ایک ساتھ اپلائِ مت کیجئے گا
بس چیدہ چیدہ ، چند چند ،وقتا فوقتا مخلتف ، اپنے ماحول مواد قاری کے لحاظ سے nکیوں کہ واقعتا آپ کو اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک لانے کے لیے ، گھنٹوں کام کرنے کی ضرورت نہیں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.