اپنے بلاگ/ویب سائٹ پر ، ٹریفک کیسے لائیں ؟
تیسری قسطnnایک ہدف مقرر کیجئے ، کہ چند ہی تراکیب کا استعمال کریں گے ، اور بہت فوکسڈ ہو کرکریں گے ، یہ نہیں ،کہ بہت ساری ٹیکنیکس آزمانی ہے ، اور ادھر ادھر پند و نصائح کے لیے بھاگنا ہے ، یہ بھی سیکھ لوں وہ بھی سیکھ لوں ، جیسے کہ کمسن کرتے ہیں ، جلدی جلدی کے چکر میں ان کے پراجیکٹ کا سرعت انزال ہوجاتا ہے پھر یہ زمانے کو دوش دیتے ہیں خیر
پودا لگانا ہے، پچکاری نہیں مارنی ، ، اس لیے ، صبر کرنا ہوگا
آغاز کریں ، کام کو بڑھنے دیں ، اس کی نشونما ، کرنی ہے ، اسے خود نمو پانے کے قابل ہونے دینا ہے ۔
کیوں کہ ، کوئی بھی حکمت عملی جب ، نیتجہ کا سگنل دینے لگتی ہے nتو ہمیں اسی حکمت عملی اور ٹرک کو مزید گہرائِ میں جا کر ، سمجھنا ، اس میں مزید طریقے کاتنا ، بننا شامل کرنا پڑتے ہیں ۔ کیوں کہ وہ ایک کامیاب حکمت عملی بننے جارہی ہوتی ہے ، یعنی مزید کھاد ڈالنا ، مزید ، ریفائن کرنا ، nتاکہ وہ ، ایک مکمل جوان اور بھرپور پھل دینے والا پراجیکٹ بن سکے ، nیہی بات ، بلاگ/ویب سائٹ کی نشونما میں بھی کام آتی ہے ، اور ظاہر ہے ، طویل المدتی منصوبوں کی بات ہورہی ہے nکلک کر کے لڑکی کی تصویر کو عریاں کرنے سیاسی مذہبی چورن فروشی کی افادیت والے پراجیکٹس کی نہں
ہاں ، پاکستان میں اکثر افراد کے لیے یہ زہریلے درخت ہی ، رزق کا ذریعہ ہے ، خیر ہے ، وہ ان کا مسئلہ ، آپ کو اپنا دیکھناہے ، کہ آپ نے کیا کرنا ہےnnہم آپ کو اس مائنڈ سیٹ کے ساتھ جینا ہوگا کہ
ہمہ وقت ذہن میں یہ سوچ چلتی رہے کہ ، آپ اپنے بلاگ ویب سائٹ کی مارکٹنگ کے لیے ، کیا کیا تراکیب لڑاسکتے ہیں nشعور کو پروگرام کریں اس طرح
تھاٹ پیٹرن کو لگائِں کہ آخر میری روزی روٹی کا سوال ہے ، ہر وقت سوار رہنا چاہئے کہ میں جو بلاگ بنانے جا رہا ہوں nجو ویب سائٹ کھڑی کررہا ہوں
وہ میری اولاد جیسی ہوگی ، مجھے ہر وقت اس کے لیے سوچنا ہے وغیرہ وغیرہ nاس طرح جینا پڑے گا
یہ نہیں ، رات خواب آیا
صبح ، حوصلہ کھڑا ہوا ، چلو جی لیٹس ڈو ورک nاور اس کے بات ، کسی بھی ایشو کی وجہ سے ، وہ بہہ گیا
لائک آئی سیڈ – پچکاری نہیں مارنی ، پودا لگانا ہے nیس ، کرنا آپ نے ہی ہے ، اور کسی نے نہیں ، اپنے سگے خون سے بھِی ہیلپ کی امید نہ رکھیں nرشتے ، پروفیشنل لائف میں گھسانے کے لیے نہیں ہوتے nخیرnnاگلی قسط میں ، اس مائنڈ سیٹ کو اپنانے کے لیے ، ایک سادہ سا اصول سمجھایا جائے گا nاور پھر ، آگے بڑھتے ہوئے ہم ، بلاگ پروموشن ٹپس کا جائزہ لیں گے جن کا تذکرہ پہلی قسط میں کیا گیا
یہ مضمون مزید طویل ہوگا
، جلدی ہے تو فوری طور پر یہیں اتر جائیں ۔
پوسٹ – 2020-10-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد