پوسٹ – 2020-10-24

تنازعہ بنیادی طور پر، تین طرح کا ہوتا ہے۔nnجذباتی تنازعہ
نظریات/اقدار کا تنازعہ
اور
ضروریات /خواہشات کا تنازعہnn تنازعے کا حل چھ مراحل میں ہوتا ہے، جوترتیب کے ساتھ اپلائی کرنا بہت ضروری ہیں۔nnوہ مراحل یہ ہیں۔ nnتنازعے کو ضروریات/خواہشات کی صورت میں بیان کیجیے،نہ کہ مکمنہ حل کیnnممکنہ سلوشن بارے، برین سٹارمنگ کریں۔
کوئی ایسا حل منتخب کریں،جو فریقین کی ضروریات کو حددرجہ پورا کرتا ہو، اس کے مکمنہ نتائج پہ بھی نظر رکھیں۔
جو بھی حل فائنل ہو، اس کی پلاننگ کریں، کہ کون، کب تک، اور کیا کرے گا ؟
اس منصوبے کو رو بہ عمل کیجیے
،کچھ وقت بعد، اس منصوبے/حل کا جائزہ لیجئے، کہ وہ کتنا، تسلی بخش ثابت ہوا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.