جب آپ کے پاس کرنے کو کچھ بھی نہ رہے تو —-nnموٹر سائیکل میں آٹو میٹک ڈالے بغیر ہی خودکار کردیا — شابش 🙂 nnخیر ، مذاق ، مستی برطرفnnاردو والے سرسری موضوع پر ہونے والی تکلیف ، سمجھ میں آتی ہے ، کہ ، جن کی زندگیوں میں ، یہی چیزیں ہوں وہ انہی میں پڑے رہتے ہیں –nباقی سیاست کا کیا ہے ، چورن فروشی کسی ویک پوائنٹ کو پکڑ کر کرنی ضروری ہوتی ہے ، یہ بھی چھوڑتے ہیں
ایک سمپل ، سا سوال
زبان کو فروغ دے دیا ؟ ، سوچ کیا کروگے ؟ زبان جتنی بھی شستہ ہو ، بندہ ہی چو*یا ہو تو کیا کروگے ؟
سوچ پر کام کرو — سوچتے کیسے ہیں ، بولنے اور کہنے میں کیا فرق ہے ،
گفتگو ، ڈسکشن ، مناظرہ ، مباحثہ کا فرق کیا ہے ،
کون سی چیزیں ، گفتگو میں کار آماد ہوتی ہے ، مفید ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہ
اس سب پر کام کرو
زبان تو ہر کتے بلے کی ہوتی ہے ، اور طوطے کی بھِیnnنوٹ: جن کی شستہ ہے ، کوئی بھی زبان ، کیا اکھاڑ چکے اب تک؟
زبان کی شستگی بھی کبھی حل، طلب ہوئی ہے ؟ جب کہ ، سوچنا ، سمجھنا ، کہنا سمجھانا ، بتانا ، سالو کرنا ، فہم و ادراک میں جذب کرنا ہی نہ آتا ہو ، باقی ہاں ٹھیک ہے ، جیسے ، وائلڈ لائف والے ، فارغ گھومتے رہتے ہیں ، اسے بچا لو ، اس کو بچا لو ، وغیرہ وغیرہ ، اسی طرح یہ لوگ بھِی ہیں ، زبان کوئی بھی ہو ، تکلیف جسے بھی ہو
پوسٹ – 2020-10-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد