تھوڑی دیر پہلے یہی سوچ رہا تھا کہ ، درج ذیل حضرات(پرسنلی ان سے کوئی پرابلم نہیں، پر عجیب سی کنفیوژن ہے) کہ یہ لوگ، آخر کیا کانٹری بیوٹ کر رہے ہیں، ایسا کیا سکھانا چاہ رہے ہیں جو، عوام خود سیکھ نہیں سکتی، سمجھ نہیں سکتی۔۔ nطارق جمیل
طارق مسعود
انجینیر مرزا nناصر مدنی
کیلے کو قبلے کروانے والے کا نام بھول گیا
باقی بھی ہر مسلک کے خود سوچ لیں
تمام کے تمام تو کسی نہ کسی چکر میں متنازعہ ہیںnnکوئی بت پرست آکر سوال کا جواب دے تو ٹھیک، ورنہ فالتو کچرا نہ کرے کمنٹ میں
اسرار احمد nڈاکٹر غلام مرتضی nان مرحومین
وغیرہ کی وڈیوز دیکھیں تو شاید فرق سمجھ آجائے۔ اور جواب بھی مل جائے۔۔nnنام اس لیے لکھے ہیں کہ جرنلی بات کر کے خوام خواہ سیف سائڈ کھیلنے کی بیماری نہیں
پوسٹ – 2020-10-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد