پوسٹ – 2020-10-21

چالیس بیالس سال کی عمر تک ، کسی مرد کی شادی نہ ہوئی ہو ، نہ ہی گھر بار سنبھالا ہو ، نہ ذمے داری اٹھائی ہو ، پلے بوائے رہا ہو ، فل عیاشی کی ہو ، اس کی قوت فیصلہ/ہارمونز ، نیچرل ، بائیولوجکل کلاک ، زیادہ سے زیادہ بھی ، کتنا کام کرے گا ؟
اور پھر وہ اگلے پچیس سال میں تین بار ، شادی کر کے، پھر ، تقریبا، آخری عمر میں ، وزیر اعظم بن گیا ہو، یا یوں کہہ لیں ، جوانی میں گند گال کر ، نیچرل لائف نہ گزار کر کسی بھی ملک کا ، وزیر اعظم لگ گیا ہو ، اس کی کیا نفسیات ہوگی ؟ کیا فیصلے کرگا؟ کیا مرضی چلا سکے گا ؟ چیخنے چلانے کے علاوہ ، کیا سکے گا ؟
تو وہ کیا کرے گا ملک کے لیے ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.