سن nوہ پیزا آرڈر کردیا ؟
ہاں بس پہنچنے والا ہوگا
اچھا، چل ذرا ٹی وی کھول دیکھیں کیا آرہا ہے
کچھ نہیں یار کیا ہونا ہے ، اس ملک میں ، وہی جو مہینے سے ہو رہا ہے nکیا ؟
ابے اسے مار دیا ، اسے اغوا کرلیا ، یہاں دھماکہ ہوگیا اس نے دھمکی دے دی ، اس کا سلپ آف ٹنگ ہوگیا ، اس نے ، خودکشی کرلی ، اس کا ریپ ہوگیا ، اس نے کلک کیا اور دیکھتا رہ گیا ، وہ بین ہوگیا ، اس نے غداری کردی ، وغیرہ وغیرہ
ٹرن ٹرن nسر یہ آپ کا پیزا اور یہ رسید ، پلیز سائن کردیں nتھینکس ، آجاو بھئی ، آگیا پیزا ، چھوڑ یہ سارے ایشو یہ بتا ، رسید کتنے کی بنی nبل بانٹ لیتے ہیں ،
کیا ضرورت ہے ؟ میں دے چکا نا
کانٹری بیوشن کرنے میں کیا حرج ہے ، ہم نے ہمیشہ ہی مل کر کھایا ہے ۔
پوسٹ – 2020-10-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد