مجھے یقین یے، ان ، پاکیزہ، صابر، قناعت پسند ، جنتی، مظلوم عورتوں کی حاجت روائی ہوگی
اور ظاہر یےnnان کے شوہروں نے
خرچہ نہیں دیا ہوگا
بیوی پہ تشدد کرتے ہوں گے، اس کی نرم خوئی،خوش کلامی کے جواب میں۔
دوسری مظلوم عورتوں سے تعلقات ہوں گے ، جو کہ یقینا اپنے شوہروں سے تنگ ہو کر، نیٹ پہ کسی بدکردار، اور باہر منہ مارنے والے، مسیحا کی تلاش میں ہونگی
مجھے یقین ہے، ان مظلوم عورتوں نے، شوہروں کے مظالم سے تنگ آکر، یہ بہترین فیصلہ کیا ہوگا
آئیم شیور ان کے شوہر، دوسری شادی کی بات کرتے ہونگے۔۔ nان کے شوہر نفسیاتی مریض ہوں گے، اور یہ عورتیں نکاح منسوخ کروا کر جس سے شادی کریں گی وہ بہت باشرع ہوگا ون وومین مین ہوگا
اور اگر نہیں کریں گی تو میری دعا ہے
اللہ ان عورتوں کو جلد از جلد، اپنے ظالم شوہروں سے چھٹکارا دلوا کر، nسنگل پیرنٹ آزاد خود مختار خلع یافتہ عورتوں کی صف میں کھڑا کرے nاور کل کو ان کی اولادوں کو بھی یہی توفیق دے کہ وہ مرد کے چنگل میں نہ پھسیں۔nnاللہ پاک، بیوائوں کے ساتھ خلع یافتاوں کی تعداد میں اضافہ فرمائے تاکہ ان کی دادرسی ہو۔
یہ مرد
ایسی جنتی عورتیں ، ڈیزروو ہی کہاں کرتے ہیں۔
پوسٹ – 2020-10-21
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد