پوسٹ – 2020-10-19

پاکستانی عورت کے ساتھ ، بے جا ایمونشل اٹیچمنٹ کسی بھی رشتے /تعلق میں ہو ، رسوا کروا ئے گی ، اور اگر بات ، مجبت کی ہے تو ، پاکستانی مرد ، اگر ان کے پیچھے کتا ہونا چھوڑدیں ، جو کہ فطری طور پر بہت مشکل کام ہے ، پر ناممکن نہیں ، پر اگر ایسا ہوجائے تو یہ ، اپنی منافقت بھری شرعی پاکیزگی ، سمیت خود ہی ذلیل ہو کر ، رہ جائیں گی ، اس سے کچھ ہو یا نہ ہو ، انہیں یہ ضرور سمجھ آجائے گا ، کہ مرد کو ، کسی حلال تعلق سے روکنے میں نقصان انہی کا ہے ۔۔
یہ کام مشکل بہت ہے ، پر مرد اگر دماغ انڈر وئیر سے باہر نکال کر سوچے تو ممکن ہے ، اور بات مرد کی ہورہی ہے ، ون وومین مین ، روح سے پیار ، جذباتی استحصال کا شکار ہوجانے والوں کی نہیں ہورہی ، وہ تو کتے بلیوں سے بھی زیادہ فارغ ہیں کہ ، nجنہیں لگتا ہے کہ ، وہ پولی گیمی کے اگینسٹ ہیں تو ٹھیک ہیں ، او نئی ، تمھیں ویسے بھِ نہیں ملنی ، nہمیں چاہئے بھی نہیں nنہِں ، در اصل ، تم نہیں چاہئے ہو کسی کو nشکر کرو ، اس عورت کا ، جس نے تم سے کرلی پہلی ہی سہی nبہرحال ، مرد اگر دماغ انڈر وئیر سے نکال لے تو پاکستانی عورت کا دماغ ، زیادہ نہیں ،چند ماہ میں ، درست ہوجاتا ہے ، فطرت/ہارمونز بہت دھماکے دار چیز ہے n:)

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.