پوسٹ – 2020-10-15

چوبیس کے بعد کنوارے ، لڑکیوں کے کردار سے زیادہ ، ذہن کا معائنہ کیا جانا چاہئے -nتیس کے بعد کنوارے، مرد کی تنخواہ سے زیادہ ، اس کے کردار سے زیادہ اس کی نفسیات کا –nپر کرے گا کون ؟ یہ پاکستانی ماہر نفسیات ؟
عورت مظلوم
مرد ظالم
چلو ذکر او اذکار کرو ، سب ٹھیک ہوجائے گا :)nکاش میں ماہر نفسیات ہوتا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.