کیا جماعتی یا کسی بھی پارٹی/مسلک والے ، جہاں واقعی فکری کام ہوتا ہو، کسی ایسے پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں ، جس میں مولانا مودودی/یا دوسری کسی تنظیم پارٹی کے بڑے افراد کے لکھے ہوِئے غیر متنازعہ لٹریچر کو ، روکھے/سنجیدہ/خشک/علمی ، فلیور سے نکال کر ، پندرہ سولہ سال سے آن ورڈز تیس سال کی عمر تک کے ، افراد کی زبان میں ، ری پروڈیوس کیا جاسکے ؟ ، ریفریشنگ، تھاٹ پرووکنگ، تفریحی ، زمانے سے ہم آہنگ ؟
کام کرنا تو درکنار ؟
ایسا سوچا بھی ہے ؟
اگر سوچا ہے تو کوئی تفصیل بتائے؟nn:)
پوسٹ – 2020-10-15
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد