پوسٹ – 2020-10-14

ون وومین مین کا نفسیاتی عارضہ، nپیار کے چکر میں ، ایک عورت کے تھلے رہ جانا ، یقین کریں ، یہ اس عورت کے لیے نقصان دہ ہے ، چند برس بعد ، سیکسوئل / ایموشنل اسپائس کیوں مرجاتی ہے اتنے ہی تم ون وومین مین ہوتے ہو تو ؟ nبہین کے ٹکو ، اس کا مطلب یہ نہیں کہ عورت باسی ہوگئی ، اس کا مطلب ، تمھیں ، رشتے کی تجدید کے لیے ری فریشر کورس نہیں آتا
وجہ ؟
کیوں کہ تم کمسنی سے ہی جذبات کو ابو بنا کر ناچتے رہو ہو ، اور جب ، سیکوسئل ہوگیاسب ، تو جذبات تو گئے بہہ ؟
اب کہاں سے لائے گا بھائی تو nپھر صرف گوشت گوشت گوشت
اور گوشت تو سب کا ایک جیسا ہے ، پھر نیا کیا ہے ؟
جی ، پھر بات یہ ہے کہ ، جب تیرے جذبات کی تجدید کوئی دوسری عورت کردے گی تو ، اس کا فائدہ تیسری کو بھی ہوتا ہے ، پہلی کو بھی nمہنگا والا
پورٹ ایبل چارجر بن ، بھوسی ٹکڑے کے — پچیس تیس والا سیل نہیں بن nجس کی جوانی ، ایک ہی ریموٹ میں لگے لگے ختم ہوجاتی ہے nاور بات سن اتنا تو ون وومین مین ہے ، تو کیا تو یہ دعوی کرسکتا ہے کہ تو اپنے سچے پیار کے علاوہ کسی کو نہیں دیکھتا (عموما پوچھا ہے ، ایکسپشنل افراد کو جانتا ہوں ان کی بات نہٰں ہورہی )nبھائی بات یہ ہے کہ ، تیرا گودا، جذبات سمجھ کر کھا گئی اگلی ، تجھے پتا ہیں کہ اب ری چارج کیسے کرنا ہے ، اور وہ آئی ہے ہندووں کی جین کے ساتھ رہ رہ کر ، ہزار سال ، اس نے سوچنے دینا نہیں ، تیری عقل کرلی ، رانوں میں سلب ، اس لیے تجھے لگتا ہے کہ یہ پیار ہے ، نہیں نہں یہ پیار نہیں ، تو بیمار ہے ۔۔ nریپ پر ہائے ہائے کرلے گا ، ہر قسم کے جنسی جرائم پر استغفراللہ کہہ دیتا ہے ، nپر ایسا کوئی کام ، جس میں ، چانس ہو کہ ، کم از کم تو یہ کام نہیں کرے گا ( خیر تجھےتو کچھ برس بعد بیوی نہیں کرنے دیتی) وہ نہیں کرے گا — nوجہ ؟
ذہنی طور پر ، نامرد – جسے ، ون وومین مین ، کہتے ہیں ۔ nnا

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.