جذباتیت/حساسیت /ردعمل کا طاعون – سولہویں قسطnnآخر میں بات کرتے ہیں ، خصوصی طور پر ، سوشل میڈٰا پر موجود ، کسی اک خاص گروہ/افرد کی ، nسوشل میڈیا کا سٹرکچر ہی ایسا تخلیق دیا گیا ہے کہ ، وہاں کوئی بھی شخص اپنا اثر کسی بھی طرح بنا سکتا ہے وہ ایک ہو یا چند بہت صورت، جذباتیت/حساسیت کا طاعون ، بہت تیزی سے پھیلتا ہے nجسے ہم اکثر ، ٹرک کی بتی کے نام سے جانتے ہیں nکوئی ایک خبر آئے ، کیا بڑا کیا بوڑھا ، کیا جوان کیا کمسن ، کیا عورت کیا مرد، nہائے ہائے مرگئے کرتا کرتا ، شئیر کررہا ہوتاہے
حادثے کی خبر ہو nلاش کے چہرے ہوں
خونم خون امیجز ہوں ، یا ایسی کوئی بھی چیز جس سے منفیت کی بو آتی ہو ، nیہ استغفراللہ nOMGnکہہ کر شئیر کردیتے ہیں nجسے ، nAwareness nسمجھتے ہیں nاور فلاح کا کام nجب کہ عملا یہ اکثر زیرو ہوتے ہیں nیہ جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دینا ، nاکثر ، جذباتی طاعون کا شکار / غیر مفید افراد کررہے ہوتے ہیں nاسی طرح شخصیت پرستی پالشی ہو یا سیاسی یا پھر کوئی مذہبی شخص ، nباشرع / اسلام / مذہب کے نام پر ، اپنا پورا حصہ ڈال رہا ہوتا ہے
اور سمجھ رہا ہوتا ہےکہ وہ تبلیغ کررہا ے
جب کہ سوشل میڈیا کا ڈیئزان اس کام کےلیے ہے ی ہنہین لیکن چونکہ ، فری ہے ، سستا ہے ، اور ، کوئی خاص محنت بھی نہیں ، اس لیے ، ایک کے بعد ، ایک ایسے مریض ، یہی کام کررہے ہوتے ہیں
پوسٹ – 2020-10-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد