پوسٹ – 2020-10-13

جعلی اخلاقیات/تصنع کی ذیا بطیس کاشکار، افراد یہ نہیں جانتے کہ ،
انداز بیان/لب و لہجہ ، کوئی ہتھیار نہیں ، بلکہ ، پل ہے ، اب یہ آپ کی مرضی ہے ، اسے ، روابط بنانے کے لیے استعمال کریں ، یا ، توڑنے کے لیے ، پر اتنا معلوم ہونا ضروری ہے ، کہ ، پل کے دوسری طرف، زہر ہے یا گلقند – تبھی آپ یہ طے کرتے ہیں کہ ، رابطہ بنانا ہے ، یا پل توڑنا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.