جذباتیت/حساسیت /ردعمل کا طاعون – گیارہویں قسط nnایک انتہائی دلچسپ عنصر اس طاعون کے شکار افراد/اقوام /اجتماعیت کو آگے لگا کر اپنا کام نکلوانے میں استعمال ہوتا ہے nnاسے کہتے ہیں ، اپنے منفی جذبات/نفرت/ڈپریشن کو ، لاجک کا پٹرول مہیا کرنا ، اور ذہنی بیمار یہ جان نہیں پاتے کہ ، nnلاجک بھی ، در اصل ، جذبات ہی ہیں ، بس ، ذرا ، سیکوئنس میں ہوتے ہیں اور جذبات بھی در اصل لاجک ہی ہیں ، لیکن تھوڑے شوخ و شنگ ، چنچل ، اور میک اپ کے ساتھ — کیوٹ انداز میں پیش کیے جاتے ہیں nnبہرحال ، جذبات ابھار کر ، اسے لاجکلی ، اس طرح ، استعمال کرتے ہیں
دیکھو یہ کام تم مذہب کے نام پر کررہے ہو
خدا تم سے ایسا چاہتا ہے ( جب کہ ، خدا کیا چاہتا ہے ، اس طرف یہ لوگ پھٹکنے بھی نہیں دیتے)nدیکھو یہ امت مسلمہ کا معاملہ ہے nدیکھو یہ تمھارے پرکھوں کی سرزمین ہے ،اس کے لیے خون دیا ہے nدیکھو ، یہ ملک ہماری مسجد ہے nیہ سب باتیں ، غلط ثابت ہوجاتی ہیں ، جب ایسی باتوں کی تبلیغ ، کرنے والوں کا عمل اس کے بالکل الٹ ہوتا ہے nnاور پھر انٹری ہوتی ہے ، اس آگ کو مزید کندن کرنے میں nنفسیات دان کی nnیہ سب سے زیادہ باریک کام کرتے ہیں nخوف / فوبیا کی ، مارکٹینگ کا کام ان سے جس طرح لیا جاتا ہے ، شاید ہی کوئی کر سکے nکیوں کہ، بہرحال ، نفسیات پڑھی ہوتی ہے ، لیکن ، کیا ، ضروری ہے جسے گن چلانی آتی ہے nوہ تمھارا محافظ ہے /nیہ بڑا ہی باریک کام کرتے ہیں nیہ تمھارے خوف کو ابھار کر تم سے اعتراف لیتے ہیں nپھر اس خوف کی وجہ کو ، ہرگز ہرگز نہیں چھیڑتے ، کہ خوف ختم تو کاروبار ختم
یہ بھلے سے کسی کے ایجنڈے پر نہیں ہوتے ، کم از کم شاید انفرادی طور پر نیت بھی ٹھیک ہی ہوگی nلیکن کیا کریں ،بلین ڈالر انڈسٹری ہے ، ذہنی امراض کی دوائیوں کی ، پیٹ بھی پالنا ہے ، تو یہ بے چارے ، اس طرح استعمال ہورہے ہوتے ہیں
کبھی کوشش کیجئے ان سے سوالات کرنے کی ، انہیں کی زبان میں ، چیخیں ماریںگے ، لیکن چونکنہ ، ہم خود ، ایموشن میں انہیں مسیحا سمجھ لیتےہیں کہ سفید کوٹ پہنا ہے ، مشکل مشکل ٹرمز بولتا ہے ، کچھ تو آتا ہی ہوگا تو nان کی ہر بات مقدس صحیفہ بہرحال ، سوساٹی ڈیمج میں ان کا بھی ہاتھ ہے nنفسیاتی امراض گاتے رہ کر منفیت پھیلانا
مرض /مریض کو جس سسے پرابلم ہے ، اس کا تذکرہ نہ کرنا
مذہب کی ڈوز دینا
وغیرہ وغیرہ ۔۔ پر یہ چونکہ ،سطحی سے ہوتےہیں ، زندگی کا عملی تجربہ ، صرف کتابوں اور ، مشاہدات کی مار ہوتاہے ، اس لیے ان کا منجن زیادہ چلتا نہیں ، اگر آپ خود اپنے آپ کو جانتے ہوں ۔۔
پوسٹ – 2020-10-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد