پوسٹ – 2020-10-13

پاکستانی ، ماہر نفسیات وہ مخلوق ہوتا ہے
جو ، لاجک کا علاج ، جذبات / سطحی اخلاقیات سے کرنا چاہتا ہے
اور جذباتی مسائل کا حل ، منطق/لاجک میں ڈھونڈتا ہے ، وہ بھی یک طرفہ لاجک

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.