پینتیس کے بعد والا جذباتی مڈ لائف کراسئس بہت بھیانک ہوتا ہے
چالیس کے بعد والے ، جذبات تڑخا کر بیٹھ جاتے ہیں ،
تیس سے نیچے والے ، اپنی ہی تگ و دو میں ہوتے ہیں ، نوکری چھوکری/چھوکرا/مستقبل کی فکر
پچیس سے نیچے والے ، اتنے امیون اور ڈھیٹ ہوچکے ہوتے ہیں کہ ، ان پر کسی چیز کا اثر ہی نہی ہوتا کہ بڈھا/بڈھی مررہا/مررہی ہے جذبات کے لیے
بیس کے اریب قریب والوں سے بات کرتے ویسے ہی پیڈو فائل ٹائپ کیفیت آتی ہے
موجودہ تعلقات رشتے روبوٹ سمجھنا شروع کردیتے ہیں
پھر ایسا بابا ریپ کیس میں بھی پھڑا جائے تو ، جھوٹا الزام بھی خوشی سے سر لے لیتا ہے کہ ، چلو کچھ ، داد ہی ملے گی
پھر ایسی بڑھیا ، ڈیٹ مارتی پھڑی جائے ، خواہ کوئی دوست / پروفیشنل میٹنگ ہی ہو ، تو ، فخر کرتی ہے
گمشدہ جوانی سے ماخوذ
پوسٹ – 2020-10-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد