اور پھر گھٹ گھٹ کر، پیسو اگرسیو ہوجاو، اور آخر کار پھٹ جاو
خصوصا جب، جاہل آپ کا باس ہو، آپ سرکاری ملازم ہو، اور نوکری کے لالے ہوں۔ nاور پھر ماہر نفسیات کے پاس جاو
پھر اس سے بھی یہی دروس لو
نوکری بھی سلامت
تصوف زندہ باد
حکمران بھی خوش
ماہر نفسیات کا چولہا بھی جلتا ریے۔۔nnآسانیاں تقسیم کرو، خواہ، ذہنی سکون صدقہ کرنا پڑے۔۔ nویری گڈ۔۔
پوسٹ – 2020-10-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد