جذباتیت/حساسیت /ردعمل کا طاعون – چوتھی قسط nدوسری طرف ،
ایک ایسا شخص، جو ، اپنے اندر سے ادھورا ہو ، کسی بھی وجہ، جذباتی ، نفسیاتی ، جنسی ، مالی ، سماجی ، وجہ سے مطمئن نہ ہو، وہ ، شخص ، جب بھ کسی بھی ، خوش اور مطمئن شخص (خواہ اس کی خوشی کا سبب ، پہلے شخص کے اخلاقی/مذہبی پیمانوں پہ پورا اترتا ہو یا نہیں ) رابطے میں آئے گا ، تو ،
پہلے شخص میں جو کہ ، مطمئن نہیں ، کسی بھی وجہ سے ، وہ ، دوسرے شخص جو مطمئن ہے ، سے خوش نہیں ہوگا ، وہ یہ محسوس کرے گا ،ایسے افراد ، ان کے اندر کا کھوکھلا پن مزید اجاگر کرہے ہیں ، عرصے سے جو خوشی انہیں نصیب نہیں ہوئی ، اس محرومی کو بڑھا رہے ہیں ، جب کہ اس میں خوش شخص کا کوئی خاص فالٹ ہے بھی نہیں ، کیون کہ ، پہلے شخص نے ، اپنی ہی مختلف وجوہات کی وجہ سے خود کو ادھورا کیا ہے ، یا جس نے بھی کیا ہو ، کم از کم ایسے شخص کا فالٹ نہیں ، جو اس کے سامنے خوش ہے ، کیوں کہ ، یہ تو ابھی اس سے رابطے میں آیا ہے ،
تو پھر ایسا شخص جو ادھورا ہے، وہ ، حسد ، بے چینی ، غصے ، اندرونی خلش، کا شکار ہوجاتا ہے
اگلی قسط میں بات کریں گے ، ایسے طریقوں پر ، جب آپ کے اندر بھی ایسی کفییات مچل رہی ہوں ، کسی بھی خوش اور مطمئن آدمی کو دیکھ کر ،تو ،حساسییت کے طاعون کا شکار اس مریض کا، ممکنہ ردعمل کیا ہوسکتا ہے ۔۔
پوسٹ – 2020-10-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد