پوسٹ – 2020-10-12

وہ پسلی، جو دل کے قریب ترین ہوتی ہے، اس پسلی سے ، عورت کو تخلیق کیا گیا ہے تاکہ ان میں رغبت لگاوٹ محبت رہےnnجی ٹھیک ہےnnبندے کے پھیپھڑے کو پنکچر بھی وہی پسلی کرتی ہے، جو دل کے سب سے قریب ہو۔۔n(ایز کریکٹڈ بائے ڈاکٹر شعیب اکرم) nnرائٹ ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.