پوسٹ – 2020-10-12

ایک سنگل دوست سے پوچھا کہ nآپ خواتین سے گندی باتیں کیوں کرتے ہو؟
وہ خبیث ، کہنے لگا
اس لیے کہ اچھی باتیں انہیں آلریڈی آتی ہیں nnویسے بات تو صحیح ہے ، جو معلومات دونوں کے پاس ہوں ، وہ کیا شئیر کرنی n:Pnnچلو شکر ہے ، میں ایسے لوگوں کی پیروی نہیں کرتا، اللہ محفوظ رکھے مجھے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.