یار یہ موسم کیسا ہورہا ہے ؟
کیوں کیا ہوا nیار عجیب ، نہ سردی نہ گرمی ، پنکھا چلاو تو سردی ، نہ چلاو تو گرمی ، عجیب ہوگیا ہے ، خشک بھی ہے ، nتو ؟ نیچرل ہے ؟ nیہ نیچرل ہے ، بھائی ایسا کہاں ہوتا ہے nدوست یہ موسم نہیں ہے ، منطق اور جذبات کا گتھم گھتم ہونا ہے ، دماغی کیفیات اور جذباتی لگاوٹیں جب ، ہم نشین ہوں تو ، انسانی احساسات کی ترجمانی ایسے ہی ہوتی ہے nکبھی سرد ، کبھی گرم ، کبھی ایک ساتھ ، یہ موسم نہیں ، یہ انسان کا اندر ہے ، nnکیسے دریا کیسے سمندر ہوتے ہیں nموسم تو سارے اندر ہوتے ہیں nnمعاف کر یار ، nاچھا آسان زبان میں سمجھاوں nبکو
بھائی ، جاتے موسم کی سسکیاں ، آتے موسم کی ، قلقاریوں سے ، اٹکھیلیاں کر۔۔۔۔nnاو دفع ہو یار
سوری یار ، nIleana D’cruznہو ، لارا پلور ہو nیا سرگن مہتا ، nاپنے اندر ہمہ وقت ایسا ہی موسم برپا کیے رکھتے nnیار تو مر کیوں نہیں جاتا ؟
یار میں مرچکا ، لارا پلور کے تیکھے نقوش، سرگن کی حاکمانہ ہنسی ، اور ایلینیا کی معصوم نگاہوں پر، اب بس میری لاش خزاں کا انتظار کررہی ہے ، پر خزاں ، آتی ہی نہں ، کیون کہ ، یہ تینوں اندر ، کے موسم کو ایسا ہی کیے رکھتی ہیں nسرد گرم ، کبھی ، مکس ، کبھی سردی گرمی ، کبھی ، نزلہ ، کبھی ، آنسو ، nnتیرے ہونے سے مجھ میں نور ہے nمیں ہوں سونا سا ایک آسماں، مہتاب تو
پوسٹ – 2020-10-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد