میکہ ہو یا سسرال nگھر بیٹھی کنواری نند رستا ناسور ہے
اپنی بیوی کی ہاں میں ہاں ملاتا سسر ،کینسر۔۔ nاور ایسے ماحول کو، امن پسند کنٹرولڈ اور، محبت والا ماحول سمجھتی عورت یعنی ساس
نفسیاتی مریضہ
جس کا نتیجہ
کھوتے دماغ والا شوہر یعنی بیٹا
اور اکثر اوقات مظلوم بیوی
اور کئی جگہ، مکار ٹائپ بیویاں ایسا سینس کرتے ہی الگ ہونے کی کوشش کرتی ہیں
اور جو ، صبر کرتی ہیں، گو کہ، پاکستان میں یہ صبر شکر ٹائپ والی ٹائپ ناپید ہے nسوائے ان کے جو ناتجربہ کار ہوں، اور دروس کی حد تک تںلیغیں کریں، تجربہ جن کا صفر ہو، سپیشلی ان میریڈ
پھر بھی جو کرتی ہیں وہ
ڈپریشن کی مریضہ ہوجاتی ہیں
اور نسلیں برباد ہوجاتی ہیں۔۔
پوسٹ – 2020-10-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد