پوسٹ – 2020-10-11

چڑیلز کا ایک دوسرا پاکستانی ورژن بننا چاہئے
جس میں ، پاکستانی عورتوں کی اصل اوقات ان کے مختف روپ میں دکھائی جائے
زبان چلاتی کنواری اوور ایج نند
نارسسٹ ساس
شادی شدہ نندیں جو گھر سے دفع ہونے کے بعد اپنا اثر قائم رکھنے کی کوشش میں ، اپنی بھابھی کا جینا حرام کیے رکھتی ہوں
کھوتا دماغ نندوئی، سسر، بہنوئی اور لڑکی کا شوہر
جنہیں اپنی عورتیں سنبھالنی نہیں آتیں
اور ایسی عورتیں جن کو کوئی پوچھتا نہ ہو
لیکن مشاہدے کی بنیاد پر، ہر جگہ مردوں سے مباحثے کرتی پھرتی ہوں
یہ ہیں اصل چڑیلیں۔۔ nاس میں فالٹ ، مردوں کی اس رزیل قسم کا ہے، جن کی وجہ سے عورتوں کو یہ کرنے کی جرات ملتی ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.