پوسٹ – 2020-10-11

زیادہ پاکستانی ڈرامے دیکھنے کے دو انجام ہوتے ہیں nیا تو عورت یہ محسوس کرتی ہے کہ وہ بڑے آئیڈیل گھرانے میں رہ رہی ہے ، خواہ اسے ککھ نہ پتا ہو ، رشتوں /تعلقات کا۔
یا پھر اسے جنرلی ، بات کرنے کی عادت ہوجاتی ہے ، تاکہ خود پر کوئی تنقید نہ ہو ۔۔ nلول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.