بین تو کردیا، اب کچھ آلٹرنیٹو/متبادل ہوجائے ؟nnکوئ باقاعدہ، ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ/ ایپ ، جو آزادی اظہار رائے، اداکاری، پرفارمنگ آرٹس ، کی طرز کا پلیٹ فارم ہو، جہاں، یہ سارا کچرا جو ، اظہار /ٹیلنٹ کے نام پہ دیکھنے کو ملتا ہے، ری سائیکل ہو کر، کچھ، مفید پروڈکٹس بن سکے ؟nnنہیں ؟
مبارک ہو، بے راہ رو کچرے کو، قابل استعمال بنانے کے بجائے، سوسائٹی میں ڈپریشن بنا کر، چھوڑدیا۔۔
پوسٹ – 2020-10-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد