پوسٹ – 2020-10-10

معاشرے میں مٹھاس انڈیل کر، زودرنج / پیسو اگرسیو سوسائٹی، تخلیق کرنے کا تھوڑا سا کریڈٹ اشفاق احمد صاحب کو بھی جاتا ہے
ان کا لکھا ایک مخصوص دور تک کے لیے اپلیکیبل تھا، پر آج تک اس لکھے کا بھگت رہے ہیں
اگر سمرائز کریں، تو
غلطی کسی کی بھی ہو، اس کا دماغ درست کرنے کے بجائے لیٹ جاو۔۔۔nnاشفاق احمد کا شخصی خاکہ جو مفتی نے لکھا ہے وہ ایک عمدہ آدمی کے ساتھ ساتھ، ایک انتہائی ، معذرت خواہانہ اور کمپرومائزنگ نیچر کا ‘یس باس’ ٹائپ سرکاری نوکر جیسا ہے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.