پوسٹ – 2020-10-10

انے وا ڈی پیاں تبدیل کرنا، دراصل یہ کہنا ہوتا ہےnn’مجھے دیکھو’nمجھے توجہ دو
میں گمشدہ ہو رہا ہوں
مجھ پہ ویرانی چھا رہی ہے
مجھے لائیک کمنٹ دے کر، میرے مردہ وجود کو زندگی دوnnنوٹ: جعلی آئی ڈیوں/ ڈی پیوں کے لیے یہ پوسٹ نہیں، وہ اٹینشن سیکنگ چاہتے ہیں، پر شو نہیں کرتے ، کیوں اپنا آپ چھپا کر رکھنے میں، انہیں عافیت لگتی ہے، کھوکھلی شخصیات کبھی نہیں چاہتیں کہ ان پہ سے پردہ اٹھے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.