اپنے نظریات سے میچ کرتے افراد بھی ان فالو کردیں ، مطلب ، خصوصا وہ افراد جو ، صرف سیاست سیاست سیاست بھی لگے رہتے ہیں ۔
وجہ ؟
یہ لوگ خواہ آپ کے سیاسی مزاج کو سوٹ کرتے ہوں گے ، لیکن یہ لوگ بھی اتنے ہی زہریلے ثابت ہوتے ہیں ، براہ راست نہیں ، بلکہ ، ان کی ، سیاسی پوسٹ پر آنے والے nان کے مخالف کمنٹس کی وجہ سے ، nسیاسی ہو یا مسلکی ، جس کا کام ہی صرف یہی پوسٹنگ کرنا ہو ، اسے شدید طریقے سے انفالو کردیں
پوسٹ – 2020-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد