، آپ عمر کی کسی حصے میں ہیں ، آپ کا کچھ بھی سٹیٹس ہے ، آپ ، کسی بھی صنف سے تعلق رکھتے ہیں
پوسٹ/کمنٹس میں گفتگو بڑھانے کے لیے ، اگر آپ چاہتے ہیں کہ ، آپ کی پوسٹ پڑھی جائے ، آپ کے کمنٹس کو انجوائے کیا جائے ، چند چیزوں سے مکمل چھٹکارا پا لیں
ٹیوشن پڑھانا شروع کردینا
نصیحت
غیر ضروری اختلاف
یونیک بات کرنے کی کوشش کرنا
تبلیغ
ڈھارس
پوسٹ گھوڑا ، جواب پکوڑا اسٹائل
سوالات در سوالات
اگر یہ کام نہیں کرسکتے ، تو پھر ، مت سوچیں کہ مجھے کوئی ریسپانس کیوں نہیں دیتا
کیوں ؟
کیوں کہ ، یہ چیزیں ، ابلاغی دہسشت گرد کہلاتی ہیں ،
اس لیے ، ان چیزوں کے جواب میں ، خاموشی ، جی بہتر، لائک کا نشان ، اوکے ، اچھا ، صحیح ، کے علاوہ ، کوئی رستہ نہیں رہ جاتا ،
لیکن ، انسانی ذہن لاشعوری طور، ناگواری سے بھر جاتا ہے ، اور وہ بچنا چاہ رہا ہوتا ہے کہ ، مذکورہ بالا ٹائپ شخص اس کی پوسٹ یا کمنٹ کے جواب میں گھسے ۔۔
خیر میں تو ویسے بھی نہیں چاہتا کہ ، میری پوسٹ پر کوئی مرد کمنٹ کرے
اور عورتیں بھی نہیں چاہتیں ، کہ میں ان کی پوسٹ پر کمنٹ کروں, فق مائی لائف ۔
بہرحال ، اور سناو ، لارا پلور ، بابو کیسی ہو .
پوسٹ – 2020-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد