پاکستانی عورتیں ، شوہر میں وحید مراد نہ ڈھونڈتیں ، اگر بانوقدسیہ ، راجہ گدھ جیسی چیزیں نہ لکھتیں
پاکستانی مرد، بیوی میں سنی لیون نہ ڈھونڈتے ، اگر منٹو کا ننگ پن نہ پڑھتے ، مطلب صرف ننگ پن 😉 nایسا کرنے کرانے میں کچھ قباحت نہیں ، پر ، اس کے لیے ، ایک دوسرے کو مولڈ کرنا پڑتا ہے nیہ نہیں کہ nآج میں نے ، راجہ گدھ پڑھا ، تم کل سے میرے آفتاب اور میں تمھاری سیمی nآج میں نے کھلی سوری کالی شلوار پڑھا ، تم کل سے میری سلطانہ ، nnچلو، جی پاپ کارن نکالیں ، پجاریوں کا ناچ دیکھتے ہیں 🙂 nnلول
پوسٹ – 2020-10-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد